لورا لائی میں ایف سی بلوچستان کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ‘ 4ہزار476 ریکروٹ پاس آوٴٹ
ہفتہ 26 مارچ 2016 14:12
لورا لائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) فرنٹیئر کور بلوچستان کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی تقریب لورالائی میں منعقد کی گئی، پریڈ میں 4 ہزار 476 ریکروٹ پاس آوٴٹ ہوئے۔ تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، ڈی جی ایف سی کوئٹہ میجر جنرل شیر افگن اور وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے جوانوں کو تربیت کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ملک بھر خاص کر کے بلوچستان کو دہشتگردی اور بد امنی کا سامنا ہے، ایف سی بلوچستان افغانستا ن اور ایران کے ساتھ طویل سرحد کی نگہبان ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایف سی کے جوانوں نے جانوں کے نظرانے پیش کر کے مثالی کارنامے انجام دیے ہیں ایف سی کاامن و امان قائم کرنے، منشیات کی اسمگلنگ روکنے، صوبے کی ترقی اور فلاح و بہود میں بھی اہم کردار رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.