ورلڈ ٹی ٹونٹی، نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

ہفتہ 26 مارچ 2016 14:06

ورلڈ ٹی ٹونٹی، نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ..

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی مین راؤنڈ کے گروپ ٹو میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کیو ی کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ وہ جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے ، اوپنر مارٹن گپٹل اور پیسر ایڈم ملنے آج آرام کریں گے جبکہ نیتھن میکولم اور مارک نکولس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔