برسلز کے علاقہ یوکیل سے مشتبہ پیکٹ برآمد۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 مارچ 2016 14:02

برسلز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 مارچ 2016ء): برسلز کے علاقہ یوکیل سے ایک مشتبہ پیکٹ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ برسلز کے علاقہ یوکیل سے ایک مشتبہ پیکٹ برآمد ہوا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مشتبہ پیکٹ کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ رواں ماہ برسلز میں ہونے والے 7 دھماکوں کے نتیجے میں 36 افراد جاں بحق ہوئے تھے جس کے بعد شہر بھر سمیت یورپ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی تھی۔