روس میں محصور 18پاکستا نی شہری نجی ائیر لائن سے اسلام اّباد پہنچ گئے

ہفتہ 26 مارچ 2016 12:24

اسلام اّباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مارچ۔2016ء) روس میں پھنسے آخری 18 پاکستا نی شہری بھی نجی ائیر لائن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔کہا پاکستانیوں کے گروپ کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ، کوئی وجہ بتائے بغیر بے دخل کیا گیا۔

(جاری ہے)

کئی گھنٹے بھوکے پیاسے رہے۔روس میں پھنسے آخری 18 پاکستا نی شہری بھی نجی ائیر لائن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ وطن پہنچنے پر ان کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ، اور کوئی وجہ بتائے بغیر بے دخل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :