کراچی ، کارکھمبے سے ٹکرا گئی 1 شخص زخمی

ہفتہ 26 مارچ 2016 12:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے ٹاور کے قریب ایک کار کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کار کوجزوی نقصان پہنچا، جبکہ زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :