ٹورنٹو سے کراچی آنےو الی پی آئی اے کی پرواز کا طیارہ لینڈنگ کے بعد جیٹی سے ٹکرا گیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 11:54
کراچی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) ٹورنٹو سے کراچی آنےو الی پی آئی اے کی پرواز کا طیارہ لینڈنگ کے بعد جیٹی سے ٹکرا گیا ، تاہم تمام مسافروں کوبحفاظت نکال لیا گیا ،حادثے کے شکار پائلٹ کا میڈیکل چیک اپ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی ائیر پورٹ پر ٹورنٹو سے آنے والی پی آئی اے کی پر واز پی کے 1782 لینڈنگ کے دوران جیٹی سے ٹکرا گئی جس سے طیارے کے بائیں انجن کو نقصان پہنچا اور دروازے لاک ہو گئے جس کے باعث 200 سے زائد مسافر ایک گھنٹے تک جہاز میں پھنسے رہے۔
پی آئی اے کے عملے نے ایک گھنٹے بعد سیڑھی لگا کر مسافروں کو باہر نکالا ، سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جہاز کے پائلٹ کا میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا تا کہ حادثے کی وجہ کا تعین کیا جا سکے جبکہ جہاز کا پائلٹ چیک اپ کرانے سے کترا رہا ہے۔ پائلٹ کا کہنا ہے کہ پالپا نمائندوں کی موجودگی میں چیک اپ کراوں گا۔مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.