بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالی فائی کرنے کیلئے تیار ہیں: آسٹریلوی آلراونڈر جیمز فالکنر

muhammad ali محمد علی جمعہ 25 مارچ 2016 23:50

بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالی فائی کرنے کیلئے تیار ہیں: ..
موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) آسٹریلوی آلراونڈر جیمز فالکنر کا کہنا ہے کہ بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالی فائی کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ کل کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالی فائی کر لے گی۔ اس حوالے سے پاکستان کیخلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے آسٹریلوی آلراونڈر جیمز فالکنر کا کہنا ہے کہ بھارت کِخلاف اہم میچ کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالی فائی کرنے کیلئے تیار ہیں۔ بھارت کے اہم بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کیلئے منصوبہ بنا لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :