امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کی برسلزمیں یورپی رہنماو ں سے ملاقات‘دہشت گردانہ حملوں پر اظہار تعزیت
میاں محمد ندیم جمعہ 25 مارچ 2016 23:02
برسلز(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25مارچ۔2016ء) امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے برسلزمیں یورپی رہنماوں سے ملاقات کی اور برسلزمیں ہونے والے دہشت گرد حملوں پر تعزیت کا اظہار کیا۔کیری پہلے اعلیٰ ترین غیر ملکی عہدیدار ہیں جو دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والے ہوائی اڈے پر اترے ہیں۔ایک امریکی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ برسلز دھماکوں میں دو امریکی شہری بھی ہلاک ہوئے۔
کیری نے اس کی تفصیلات تو نہیں بتائیں لیکن انہوں نے بتایا کہ ایک خاتون ایسٹر کے لیے امریکہ واپس جا رہی تھیں کہ اس حملے کا نشانہ بنیں۔امریکی وزیر خارجہ نے بیلجیئم کے وزیراعظم چارلس مائیکل سے ملاقات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اتحادی ارکان کی پاس ان تمام لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے جو معصوم شہریوں کو ہلاک اور زخمی کرتے ہیں کہ ہم ہار نہیں مانیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.