صو بے میں سا ت نئے صنعتی اکنا مکس زون قا ئم کر رہے ہیں جس میں سے پہلا حطا رانڈسٹر یل اسٹیٹ ہر ی پور شروع ہو چکا ہے اس کے سا تھ سا تھ صو بے کے10لا کھ نو جوا نو ں کو ہنر مند بنا یا جا رہا ہے

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معاون خصوصی برا ئے صنعت و تجا رت عبد الریم خا ن کی بات چیت

جمعہ 25 مارچ 2016 21:52

ایبٹ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء ) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معاون خصوصی برا ئے صنعت و تجا رت عبد الریم خا ن نے کہا ہے کہ صو بے میں سا ت نئے صنعتی اکنا مکس زون قا ئم کر رہے ہیں جس میں سے پہلا حطا رانڈسٹیر یل اسٹیٹ ہر ی پور شروع ہو چکا ہے اس کے سا تھ سا تھ صو بے کے10لا کھ نو جوا نو ں کو ہنر مند بنا یا جا رہا ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے گزشتہ روز حطا ر انڈسٹریل اسٹیٹ ہر ی پور میں پرا نے اور نئے انڈسٹریل اسٹیٹ میں جا ری ترقیا تی کا مو ں سڑکو ں ،سیمنٹ انڈسٹری اسو سی ایشن کے وفد ،صنعت کا روں کے مختلف وفود۔

حطا رانڈسٹری اکنا مک زون7کے تر قیا تی کا موں کے معا ئنہ،حطا ر میں تقریب اور ہری پور کھلا بٹ ٹا ون شپ میں سما ل انڈسٹری میں ووڈ وکرکنگ سینٹر ۔

(جاری ہے)

لیدر سینٹر کے معا ئنہ کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کہا۔ اس مو قع پرممبر صو با ئی اسمبلی گو ہر نواز خا ن ،ڈویلمنٹ اینڈ منجیمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیٹو محسن سید،ایم ڈی سما ل انڈسٹری رشیدخان ،ایم ڈی ایس آئی ڈی پی نو روز خان ۔

منیجر اسرار خا ن اور دیگر بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔ میشر وزیر اعلی خیبر پختو نخوا عبد اکر یم خا ن نے کہا کہ صو بے کے 10ہزار نو جوا نو ں کو ہنر مند بنا یا جا ئے گااور ان کو ما ر کیٹ کی ضرورت کے مطابق آ ستہ کر کیروز گا ر فرا ہم کیا جا ئے گااور وا ضع کیا کہ حطا ر انڈسٹریل ہر ی پور کے عوا م اپنے بچو ں کی فوری رجسٹریشن کروا ئیں ان بچو ں کو1500سو رو پے وظیفہ بھ دیا جا ئے گاحکو متی اقدا ما ت کی بدو لت صنعتوں کو وسط ملے گیاور نو جوا نو ں کو با عزت رو ز گا رملنے کے موقع پیدا ہو نگے۔

انہو ں نے کہا کہ حطا ر انڈسٹریل اسٹیٹ ملک کا ایک معروف تریں اور صو بے کا سب سے کا میا ب تریں صنعتی زون ہے اور حکو مت اسکی اہمیت کو مننظر رکھتے ہو ئے اس میں مزید وسط لا نے اور بہتر بنا نے کی کو شش کر رہی ہے تا کی اس علا قے کے سا تھ سا تھ پورا صو بہ مستحکم ہو ۔ مشیر وزیر اعلی خیبر پختو نخوا عبد الکریم نے نے دریں اثناء پرا نے انڈسٹریل زون میں مختلف تر قیا تی کا مو ں اور سڑکو ں کا معا ئنہ کیاتعمیرا تی کا مو ں میں تا خیر اور نا قص حکمت عملی پر سخت برا ہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے متعلقہ حکا م کو ہدا یت کی کہ وہ ان منصو بوں کو بر وقت تکمیل کو یقینی بنا ئیں اور جلد ہی اس سلسلے میں دو با رہ ان منصو بو ں کا جا ئزہ لینے کے لئے دورہ کر یں گے۔

انہو ں نے اکنا مک زون7کے تر قیا تی کا مو ں کے معا ئنہ کے موقع پر چیف ایگزیٹو اکنا مک زون محسن سید کو ہدا یت کی کہ جو بھی پلا ٹ لا ٹ ہو جا ئے اس پر 6ما ہ کے اندر تعمیرا تی کا م شرو ع ہو نا چا ئے ورنہ پلا ٹ کی الا ٹ منٹ کو کینسل کر دیا جا ئیجب کہ دیگر تر قیا تی کا مو ں کو فوری مکمل کر نے کی ہدا یت کی۔ انہو ں نے کہا کہ ترین باد میں جو سڑک تعمیر ہو ئی ہے اس کے سا تھ نہ تو شو لڈر ہیں اور نہ ڈرینگ سسٹم بنا یا گیا ہے اس کی فوری انکوا ئری کی جا ئے کہ اس کی درائینگ اورڈیزائن کس نے کیا۔

انہو ں نے سید بیدار حسین شا ہ سا بق ایم پی اے کی سر برا ہی میں ملنے وا لے وفد کو یقین دلا یا کہ ان کے مسا ئل تر جی بنیادوں پر حل ہو نگے لیکن اس سے قبل آ پ اپنے علا قے کے لو کل عوا می نما ئندوں اور سیمنٹ فیکٹری اسو سی ایشن کے نما ئندوں سے ملکر ایک رپورٹ تیار کریں ۔انہو ں نے صعنت کا روں کو ہدا یت کی کہوہ اپنے ویلفئر فنڈز سے ان علا قوں کے ویلفئر کا م کریں جس میں تعلیم صحت کمنیکیش شا مل ہے ۔