افغانستان کے دارلحکومت کے سفارتی علاقے میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 مارچ 2016 20:40

کابل(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2016ء) :افغانستان کے دارلحکومت کے سفارتی علاقے میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے دارلحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ،تاہم ابھی دھماکے کی نوعیت اور کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :