حسن روحانی کی وزیر اعظم کی دعوت پر پاکستان آمد ، محمد نواز شریف نے استقبال کیا ٗ 21توپوں کی سلامی دی گئی

جمعہ 25 مارچ 2016 20:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) ایران کے صدر حسن روحانی وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف نے استقبال کیا ایرانی صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ٗوزیراعظم نوازشریف نے ایرانی صدر کا نورخان ایئربیس پر پرتپاک استقبال کیا اور انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایرانی کابینہ کے اراکین و دیگر اعلیٰ حکام اور تاجروں کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی انکے ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :