جرمنی ، برسلز حملہ آوروں سے تعلق کے شبے میں دو افراد گرفتارکرلیے گئے

جمعہ 25 مارچ 2016 20:07

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) جرمن پولیس نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر برسلز میں خودکش حملے کرنے والوں سے رابطوں کا شبہ ہے۔

(جاری ہے)

جرمن میگزین ’ کے مطابق ان میں سے ایک فرد کو فرینکفرٹ کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ اس شخص کو دھماکوں سے کچھ دیر قبل ہی دو ایسے ایس ایم ایس پیغامات ملے تھے جن میں خالد البکراوی کا نام شامل تھا۔ بلجیم پولیس کے مطابق خالد البکراوی نے میٹرو میں خودکش حملہ کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :