وفاقی پولیس کی کارروائی،10جرائم پیشہ افرادگرفتار
قبضہ سے چرس ، ہیر وئن ، شراب ، اسلحہ اور ما ل مسروقہ بر آمد ،مقدما ت درج کرلئے گئے
جمعہ 25 مارچ 2016 20:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران10ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چرس ، ہیر وئن ، شراب ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہکو رال پولیس نے دوران سر چنگ و کو منگ ملزم نصیر احمد ، 530گر ام ہیر وئن ، ملزم با قر حسین سے 30بور پسٹل معہ ایمو نیشن ، ملزم البر ٹ بشیر سے 83بو تلیں شراب ، ملزم محمد ایاز سے 66گر ام چرس اور ملزم شیخ محمد ابر اہیم سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیے۔
جبکہ بغیر اجا زت کھلے عام پٹر ول فروخت کر نے پر دو ملزمان محمد عبا س اور محمد ارشد کو گرفتار کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے ملزم بختیا رحسین سے 350گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے ملزم عمر ان سے 45روند پسٹل 9MMکے بر آمد کرلیے۔ تھا نہ نیلو ر پولیس نے قتل کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم عدیل عبا سی کے انکشاف و نشا ند ہی پر آلہ قتل رائفل 12بورڈبل بیر ل بر آمد کرلی۔
ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسناد اورنقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی بیخ کنی کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤے کا ر لا ئیں جا ئیں ۔مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفروران کے خلا ف کا رروائی کو مزید تیز کیا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے کو تا ہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.