کرکٹ میچ پر سرگودھا میں جوا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 25 مارچ 2016 19:56

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 مارچ۔2015ء) سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں آج ہونیوالے پاکستان اور آسڑیلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے میچ پر کروڑوں روپے کا جواء کھیلا گیا بُکیوں نے اس میچ کے مختلف ریٹس نکالے تھے‘ ذرائع کے مطابق اس میچ کو دونوں ٹیموں کیلئے اہم قرار دیا جارہا ہے جس پر جواری بھی پریشان ہیں کہ وہ کس ٹیم کو فیورٹ قرار دیں تاہم دونوں ٹیموں کے ریٹس میں کوئی خاص فرق نہیں ہے جواریوں کی اکثریت آسڑیلیا کو پاکستان سے بہتر قرار دے رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :