وقار یونس اور وہاب ریاض کو ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانہ عائد

جمعہ 25 مارچ 2016 19:47

وقار یونس اور وہاب ریاض کو ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانہ عائد

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور وہاب ریاض کو ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو 2013ء میں باربار یاد دہانی کرائے جانے کے باوجود ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔