حکومت خیبر پختونخوانے بجٹ کا 29فیصد حصہ تعلیم کے لئے مختص کرکے علم دوستی کا ثبوت دیا ہے ،صوبائی وزیر عاطف خان
جمعہ 25 مارچ 2016 19:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران شعبہ تعلیم کی بہتری کے لئے جو انقلابی اقدامات اور نمایاں اصلاحات کئے ہیں ماضی کے 65سالوں میں اس کی نظیر نہیں ملتی اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کو اس سے ہمہ وقت باخبر رکھا جائے تاکہ مخالفین انہیں اپنے منفی پروپیگنڈوں سے گمراہ نہ کر سکیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں محکمہ تعلیم کے کمیونیکیشن سٹریٹیجی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ سیکرٹری ابتدائی تعلیم افضل لطیف اور ایڈیشنل سیکرٹری قیصر عالم نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں شعبہ تعلیم میں کئے گئے اقدامات اور اصلاحات کی موثر تشہیر کے لئے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض ہوا اوراس سلسلے میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.