عارف علوی کے بھائی کے انتقال کے باعث پی اے سی سب کمیٹی کا اجلاس ملتوی
جمعہ 25 مارچ 2016 19:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء) پبلک اکاؤنٹس کی سب کمیٹی کااجلاس ممبر کمیٹی ڈاکٹر عارف علوی کے بھائی کے انتقال کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
کمیٹی کنوینر سردار عاشق گوپانگ نے کمیٹی ممبر ڈاکٹر عارف علوی کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ان کا کہنا تھا کہ ممبر کمیٹی ڈاکٹر عارف علوی کے بھائی کے انتقال کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی شروع نہیں کی جاسکتی اور اجلاس کو ملتوی کرنے کی سفارش کی جاتی ہے جس پر اجلاس میں شریک دوسرے کمیٹی ممبران اور سرکاری افسران نے بھی ڈاکٹر عارف علوی سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس کو ملتوی کرنے کی سفارش کی تائید کی ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سب کمیٹی کااجلاس کمیٹی کنوینر سردار عاشق گوپانگ کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت پانی و بجلی کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی اجلاس کے شروع ہونے سے قبل ایک افسوسناک خبر ڈاکٹر عارف علوی کے بھائی کے انتقال کی ملتے ہی کنوینر کمیٹی و دیگر اعلیٰ حکام نے اجلاس کو شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور آئندہ تاریخ کیلئے ملتوی کردی گیامزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.