ورلڈ ٹی ٹونٹی، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جمعہ 25 مارچ 2016 18:37

ورلڈ ٹی ٹونٹی، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ ..

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء )ورلڈ ٹی ٹونٹی مین راؤنڈ کے گروپ ون میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔