وقار یونس نے بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ جلد کرنے کا عندیہ دے دیا

جمعہ 25 مارچ 2016 18:31

وقار یونس نے بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ جلد کرنے کا عندیہ دے دیا

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ جلد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کیخلاف شکست کے بعد پریس کانفرنس میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ انہوں نے تاحا ل اپنے مستقبل کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ،وہ وطن واپسی پر چیئر مین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات میں اپنے مستقبل کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے ۔