شاہد آفرید ی اگلے 4سے 5روز میں اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اشارہ دیدیا

جمعہ 25 مارچ 2016 18:12

شاہد آفرید ی اگلے 4سے 5روز میں اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اشارہ دیدیا

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی اگلے 4سے 5روز میں اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اشارہ دیدیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ناکامی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اب مزید کپتانی تو نہیں کریں گے تاہم بطور کھلاڑی اب بھی قومی ٹیم کی نمائندگی کرسکتے ہیں ، ہماری باؤلنگ نے آج عمدہ کھیل پیش کیا تاہم بلے بازوں نے مایوس کیا ۔