ورلڈ ٹی ٹونٹی ،مردوں کا سفر ختم ،قوم کی امیدیں اب بیٹیوں سے وابستہ

جمعہ 25 مارچ 2016 17:57

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،مردوں کا سفر ختم ،قوم کی امیدیں اب بیٹیوں سے وابستہ

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستانی مردوں کی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے جس کے بعد اب قوم کی امیدیں ویمن ٹیم سے وابستہ ہوچکی ہیں ۔

(جاری ہے)

موہالی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی مینز ٹیم کو آسٹریلیا نے آسانی سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا ہے جس کے بعد اب قوم کی نظریں اپنی بیٹیوں کی جانب لگے ہیں جنہوں نے کل انگلینڈ ویمن کے خلاف میچ کھیلنا ہے ۔