اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن جلد ہنر مند افرادی قوت سعودی عرب بھجوائے گی

جمعہ 25 مارچ 2016 17:30

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء) اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن جلد ہنر مند افرادی قوت سعودی عرب بھجوائے گی۔ حکام نے جمعہ کو ’’اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔

(جاری ہے)

2016ء‘‘ کو بتایا کہ سعودی عرب کا ایک وفد رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں پاکستان آئے گا اور ایئر کنڈیشنگ کے شعبہ میں ہنرمند افرادی قوت کے انتخاب کے لئے کراچی اور لاہور میں انٹرویوز کا انعقاد کیا جائے گا۔ کراچی میں انٹرویوز کا انعقاد 27 اور 28 مارچ جبکہ لاہور میں 29 اور 30 مارچ کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :