ورلڈ ٹی ٹونٹی، عمر اکمل ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام

جمعہ 25 مارچ 2016 17:09

ورلڈ ٹی ٹونٹی، عمر اکمل ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا اترنے ..

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔

(جاری ہے)

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں عمر اکمل نے اپنی اننگز کا پر اعتماد آغاز کیا تاہم جب ٹیم کو ان سے بڑی اننگز کی امید نظر آنے لگی تووہ ایک بار پھر غلط وقت پر گندا شاٹ مار کر پوویلین جابیٹھے ۔

متعلقہ عنوان :