ٹی ٹونٹی ٹیم کپتان شاہد آفریدی کا ممکنہ انوکھے اعزاز کا مالک بننا ممکن

جمعہ 25 مارچ 2016 17:04

ٹی ٹونٹی ٹیم کپتان شاہد آفریدی کا ممکنہ انوکھے اعزاز کا مالک بننا ممکن

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ایک ممکنہ انوکھے اعزاز کے مالک بن سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اگر پاکستان آج ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آسرٹیلیا کوہرا نے میں ناکام رہتا ہے تو یہ آفریدی کے انٹر نیشنل کیریئر کا آخری میچ ہوسکتا ہے ،حیران کن طور پر اس سے قبل آفریدی کا آخری ٹیسٹ (2010ء ) اور آخری ون ڈے میچ (2015ء ) بھی آسٹریلیا ہی کے خلاف تھا ۔