ورلڈ ٹی ٹونٹی ،سٹیو سمتھ نے وہاب ریاض کو ناقابل یقین شاٹ مار ڈالا

جمعہ 25 مارچ 2016 16:39

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،سٹیو سمتھ نے وہاب ریاض کو ناقابل یقین شاٹ مار ڈالا

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے اہم میچ میں آسٹریلیوی کپتان سٹیو سمتھ نے پاکستان فاسٹ باؤلروہاب ریاض کو ناقابل یقین شاٹ مار ڈالا ۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کی اننگز کے 19ویں اوور میں سٹیو سمتھ نے وہاب ریاض کو سمپٹس چھوڑ کر آف سائیڈ کی جانب سے فل ٹاس گیند پر لیگ سائیڈ کی جانب چوکا رسید کرکے کمنٹیٹروں کو حیران و پریشان کردیا ۔