سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی
جمعہ 25 مارچ 2016 15:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
میڈیا ر پورٹ کے مطابق عدالت نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سندھ حکومت کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیدی اور چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ سندھ حکومت ایسی رپورٹ سے کیا ثابت کرنا چاہتی ہے، ماحولیاتی آلودگی میں کراچی اور اسلام آباد کا مقابلہ ہو رہا ہے۔
اس موقع پر جسٹس عارف خلجی نے ریمارکس دیئے کہ آلودگی کے باعث اسلام آباد والوں کو کہیں اور منتقل ہونا پڑے گا جبکہ کراچی میں بھی آلودگی کم کرنے کیلئے اقدامات نہیں کئے گئے۔ سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے آلودگی میں کمی کے اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.