ورلڈ ٹی ٹونٹی ، وہاب ریاض نے 2اوورز میں 2کینگرو بلے باز آؤٹ کردیئے

جمعہ 25 مارچ 2016 15:02

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، وہاب ریاض نے 2اوورز میں 2کینگرو بلے باز آؤٹ کردیئے

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیاکیخلاف اہم میچ میں وہاب ریاض نے دو اوورز میں دو آؤٹ کرڈالے ۔

(جاری ہے)

موہالی میں جاری مقابلے میں وہاب ریاض نے اپنے پہلے اوور میں عثمان خواجہ کو بولڈ کیا اور پھر اگلے ہی اوور میں ڈیوڈوانر کی بھی کلیاں اکھاڑ ڈالیں ۔