جاپان انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا

جمعہ 25 مارچ 2016 14:55

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء) جاپان انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کے قریب سانو سٹی میں جدید اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے جس کے پلیئنگ سرفیس کی ون ڈے انٹر نیشنل معیار کے مطابق مکمل تزئین و آرائش ، نئے پویلین کی تعمیر اور انڈور ٹریننگ سینٹرکے قیام کا منصوبہ بنایاگیا ہے جبکہ رواں سال اس میدان پر مینز ایسٹ ایشیاء کپ ہوگا جس میں جاپان ، چین ، ہانگ کانگ اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :