دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 25 مارچ 2016 14:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد27500کیوسک اور اخراج :14000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 20700کیوسک اور اخراج 20700 کیوسک،جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد48600کیوسک اور اخراج57400کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد23800کیوسک اور اخراج 18800 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد47300کیوسک اور اخراج 42300کیوسک،چشمہ: آمد40300کیوسک اوراخراج 45900 کیوسک، تونسہ: آمد53800 کیوسک اور اخراج50300کیوسک، پنجند: آمد23400کیوسک اور اخراج19800کیوسک، گدو: آمد 71200کیوسک اور اخراج 64400کیوسک، سکھر: آمد65000کیوسک اور اخراج 39700کیوسک، کوٹری:آمد24400کیوسک اور اخراج1100 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1457.22فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.786ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1131.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.364ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.173 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :