آفریدی کو ممکنہ آخری انٹر نیشنل میچ میں قومی ٹیم کا انوکھا تحفہ

جمعہ 25 مارچ 2016 14:30

آفریدی کو ممکنہ آخری انٹر نیشنل میچ میں قومی ٹیم کا انوکھا تحفہ

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے ممکنہ آخری انٹر نیشنل میچ میں انہیں انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا ۔

(جاری ہے)

موہالی میں آسٹریلیا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کپتان شاہد آفریدی کے گراؤنڈ میں داخل ہونے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا اور اس دوران ٹی ٹونٹی کپتان نے تمام کھلاڑیوں سے ہاتھ ملایا ۔