ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے ریٹائر منٹ کا حتمی اعلان موخر کر دیا

جمعہ 25 مارچ 2016 14:12

ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے ریٹائر منٹ کا حتمی اعلان موخر کر دیا

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے ریٹائر منٹ کا حتمی اعلان موخر کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران جب کمنٹیٹر نے ان سے سوال کیا کہ آج کا میچ ان کے انٹر نیشنل کیریئر کا آخری مقابلہ ہوسکتا ہے تو آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ وطن واپسی پر اپنی عوام کے سامنے کریں گے ۔