اہم ترین مقابلے کا ٹاس۔۔ پاکستان کا بڑا فیصلہ

جمعہ 25 مارچ 2016 14:05

اہم ترین مقابلے کا ٹاس۔۔ پاکستان کا بڑا فیصلہ

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء )ورلڈ ٹی ٹونٹی مین راؤنڈ کے گروپ ٹو میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کپتان شاہد آفریدی کاکہنا تھا کہ تمام کھلاڑیوں کو آج کے میچ کی اہمیت کا علم ہے ، میں بھی ٹاس جیت کر بیٹنگ ہی کرتا ۔ پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اورمحمد عرفان کی جگہ وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔