سری نگر،پاکستانی پرچم لہرانے پر 10 سالہ لڑکا گرفتار

جمعہ 25 مارچ 2016 13:10

سری نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء) بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں 10 سالہ لڑکے کو گرفتارکر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار لڑکے محمد اسماعیل خان کا تعلق شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پور ہ سے ہے جبکہ محمد اسماعیل کو گرفتار کر کے نوہٹا میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :