امریکی وزیرخارجہ کی روسی صدر سے ملا قات
جمعہ 25 مارچ 2016 12:50
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء)امریکی وزیرخارجہ کی روس کے صدر سے ماسکو میں چار گھنٹے طویل ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران شام کا بحران حل کرنے کے لیے امن اقدامات تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ جان کیر ی نے کہا کہ دونوں ممالک صدر بشارالاسد کے حوالے سے فیصلہ آئندہ چند روز میں کر لیں گیروسی صدر بشارالاسد سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ماسکو میں چار گھنٹے طویل مذاکرات کیے جن میں شام اور یوکرین کی صورتحال سمیت دونوں ممالک کے درمیان متنازع امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.