مولانا حسن جعفر نقوی کا چہلم اتوار کو ہوگا

جمعہ 25 مارچ 2016 12:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) علامہ رضی جعفر نقوی کے جواں سال فرزند سید حسن جعفر نقوی کے چہلم کے سلسلے میں قرآن خوانی اور مجلس عزاء اتوار27مارچ کو سہہ پہر 3بجے امام بارگاہ شاہ کربلاء ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں ہوگی جس سے ملک کے نامور علماء کرام اور شعراء کرام خطاب کرینگے مجلس میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے دانشور اور علماء شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :