کراچی ‘محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتایوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
جمعہ 25 مارچ 2016 12:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) کراچی میں محکمہ اینٹی کرپشن حکومت سندھ نے گرفتایوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں۔2015 سے فعال ہونے والی اینٹی کرپشن اب تک 170سے زائد ملزمان گرفتار کرچکی ہے۔
(جاری ہے)
چھاپوں اور گرفتاریوں سے متعلق حاصل شدہ دستاویزات کے مطابق کراچی میں گزشتہ تین ماہ میں اینٹی کرپشن نے مختلف محکموں کے دفاتر پر 35چھاپے مارے جبکہ رواں سال مختلف محکموں کے افسران کے خلاف 50 سے زائد مقدمات درج کیے گئے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی داخلی صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ یہاں سب سے زیادہ،یعنی 13 چھاپے مارے گئے۔دیگر محکموں کے خلاف تین ماہ میں 302 انکوائریز کی گئی ہیں۔ 2016 میں کرپشن کے الزام میں 55 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔جن میں سے 3 کو سزا سنائی گئی۔ 2015 کی بات کی جائے تو اب تک مختلف دفاتر میں 170 چھاپے مارے گئے ہیں جبکہ مختلف دفاتر کے خلاف 1308 انکوائریز بھی کی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.