آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

جمعرات 24 مارچ 2016 22:49

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مارچ۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو آئیسکو اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں 25 مارچ، صبح10:00بجے تاشام 00:04بجے تک،تمیر، سکیم 1-، سوہدراں روڈفیڈرز، صبح09:00بجے تادن 00:01بجے تک،F-10/2، G-10/3، انٹر نیشنل سکول، I-10/2، G-13/1، ریلوے روڈ فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن 00:02بجے تک، فتح پُور، کھوڑ فیڈرز، مورخہ26 مارچ،صبح08:30بجے تاشام 30:05بجے تک،ڈھڈیال، کھوئی رٹہ، فتح پور، کوٹلی، باغ، تراڑ کھل گرڈ کو متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی جاری رہے گی تاہم ضرورت کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی۔

صبح10:00بجے تاشام 00:04بجے تک،ہائی وے، علی پُور، طفیل شہید فیڈرز، صبح10:00بجے تا دن 00:02بجے تک،،نیو روات، اولڈ روات، سی ڈبلیو او، PAECHS، سپارکو، HPT-3، جھٹہ ہتھیال، ریلائنس ویونگ ملز، اسلام آباد فیڈ مل، منصور شہید، عمار، انڈسٹریل فیڈرزاورگردو نواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :