لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے آڈیٹوریم میں ٹی بی کے مرض کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد
جمعرات 24 مارچ 2016 17:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) پاکستان چیسٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے آڈیٹوریم میں ٹی بی کے مرض کے عالمی دن پر ایک روزہ سیمنار کا انعقادکیاگیا ۔جس میں تینوں تدریسی ہسپتالوں کے ماہرامراض ٹی بی،میڈیکل سپیشلسٹ اورٹرینی میڈیکل آفیسرز نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹروں نے مرض کی تشخیص ،علامات،علاج،باالخصوصی مزاحمتی ٹی بی کے بار ے میں تفصیلی لیکچر زدیئے۔
صوبائی ٹی بی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مقصود علی نے 2015 کے ٹی بی کے مریضوں کے اعداد وشمار کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی ۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پلمونیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید نے مزاحمتی ٹی بی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرتے ہوئے مزاحمتی ٹی بی میں روزبروز اضافہ کی وجوہات کاذکرکیا اورلیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مزاحمتی ٹی بی کے مرکز ،علاج کی کارکردگی پر روشنی ڈالی اور کہاکہ مزاحمتی ٹی بی کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں پانچویں نمبرپرہے عالمی دن کے موقع پرپاکستان چسٹ سوسائٹی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام خیبرمیڈیکل کالج پشاورمیں بھی ٹی بی کے مرض کے بارے میں لیکچر ،سوال وجواب کاسیشن اور واک کابھی اہتمام کیاگیا جبکہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے چیسٹ سوسائٹی کے عہدیداروں نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.