درسی کتب کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کا تقاضا ہے، عاطف خان
بلاشبہ آگے بڑھنے ،عالمی برادری میں باوقار مقام حاصل کرنے کیلئے معیاری تعلیم کا حصول ہی واحد ذریعہ ہے،وزیرتعلیم خیبرپختونخوا
جمعرات 24 مارچ 2016 17:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ درسی کتب کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کا تقاضا ہے لہٰذا محکمے کے حکام ماہرین تعلیم کی آراء حاصل کرکے اپنی سفارشات تیار کریں تاکہ اس سلسلے میں عملی اقدامات اٹھا ئے جاسکیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں ٹیکسٹ بک کوالٹی ریفارم پر منعقدہ بریفنگ کے دوران کیا۔
اس موقع پردوسروں کے علاوہ سیکرٹری ابتدائی تعلیم افضل لطیف ،ایڈیشنل سیکرٹری قیصر عالم اور ڈائریکٹر تعلیم رفیق خٹک بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر کو ٹیکسٹ بک پالیسی،سکیم آف سٹڈیز،قومی و بین الاقوامی درسی کتب اور نصاب کے خدوخال اور موجودہ نصاب تعلیم اور درسی کتب کے معیار کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیااور درسی کتب اور نصاب کی بہتری کے لئے کئی تجاویزو سفارشات بھی پیش کی گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.