جی ایس پی پلس اور لیبر اسٹینڈرڈز کے بارے میں رپورٹ کی تقریب رونمائی 29 مارچ کو ہو گی

جمعرات 24 مارچ 2016 17:16

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مارچ۔2016ء) وزارت اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل آئی ایل او کے تعاون سے جی ایس پی پلس اور لیبر اسٹینڈرڈز کے بارے میں رپورٹ کی تقریب رونمائی 29 مارچ کو منعقد کرے گی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے معاون خصوصی اشتر اوصاف علی مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس موقع پر یورپی یونین کے سفیر بھی خطاب کریں گے۔