پیٹر اینڈری اور کیٹی پرائس کے درمیان حائل دوری ختم ہو گئی
جمعرات 24 مارچ 2016 13:40
لا س اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء) ہالی ووڈ گلوکار پیٹر اینڈری کا کہنا ہے کہ وہ سابق اہلیہ ماڈل کیٹی پرائس سے ایک مرتبہ پھر سے مل کر بے حد خوش ہیں۔واضح رہے جوڑے کے درمیان 2009ء میں ڈرامائی انداز میں لفظوں کی جنگ چھڑی اور دونوں الگ ہوگئے۔
(جاری ہے)
مرر ڈاٹ کو ڈاٹ یوکے کی رپورٹ کے مطابق ماڈل کیٹی پرائس نے اپنے حالیہ شوہرکیرن ہیلر جبکہ اینڈری نے اپنی حالیہ اہلیہ ایملی کے ہمراہ ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
اینڈری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھیں پرائس سے ایک مرتبہ پھر سے ملنے کی بے انتہا خوشی ہے۔انکا کہنا تھا جب پرائس کیرن کے ساتھ ان کی فیملی سے ملاقات کیلئے آئیں تو انھیں بہت خوشی ہوئی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ وہ دونوں اپنے گزشتہ تمام اختلافات کو بھلا کر ایک دوسرے سے ملے ہیں اور آئندہ بھی ملتے رہیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.