گلوکارہ نازیہ حسن پر فلم بنانے کی تیاریاں جاری
جمعرات 24 مارچ 2016 12:05
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ میں خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن پر فلم بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جس میں مرکزی کردار کے لیے ہائی وے گرل عالیہ بھٹ کے چنے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
بالی وڈ میں آئے دن کسی نہ کسی ہستی پر فلم بنتی ہی رہتی ہے مگر اب گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی کو بڑے پردے پر پیش کیا جائے گا۔ نازیہ حسن کے کردار کے لیے عالیہ بھٹ کا نام لیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ یہ کردار ادا کرنے کے لیے بے چین ہیں۔پاکستان اور بھارت میں پاپ میوزک کو نئی شناخت دینے والی نازیہ حسن کو دور حاضر کے کئی نامور گلوکار اپنا آئیڈیل سمجھتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.