وزیرِداخلہ کی عید گاہ شریف آمد،پیر محمد نقیب الرحمان کے فرزند کی شادی پر مبارکباد
بدھ 23 مارچ 2016 19:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی ہے اور شادی شدہ جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عید گاہ شریف راولپنڈی کا دورہ کیا اور سجادہ نشین دربارِ عالیہ محمدیہ پیر محمد نقیب الرحمان کوان کے فرزند پیر محمد حسان حسیب الرحمان کی شادی پر مبارکباد دی۔
وزیرِداخلہ کی عید گاہ آمد کے موقع پر پیر صاحب کے سینکڑوں مریدین موجود تھے جنہوں نے وزیر داخلہ کا والہانہ استقبال کیا، وزیر داخلہ نے شادی شدی جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی خوش و خرم زندگی کیلئے دعا کی۔ وزیر داخلہ کچھ دیر عید گاہ شریف موجود رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.