ایرانی صدر کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے
پاکستان کو اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا نیزاس موقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنا ہوگا ، ،تھنک ٹینک آئی پی آر
بدھ 23 مارچ 2016 15:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان پر ایک بریف جاری کیا ہے ۔بریف کے مطابق ایرانی صدر کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، دونوں ممالک خطے میں امن ،پائیداری اور خوشخالی کیلئے اہم کردار اداکر سکتے ہیں۔ آئی پی آر کا یہ بریف سابق سفیر اشرف جہانگیر قاضی نے تحریر کیا ہے ۔
بریف میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کو اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا کیونکہ بہت سے عناصر نہیں چاہتے کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط اسٹریٹجک اور معاشی طور پر کوئی شراکت کر پائیں۔دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی وجہ سے پاکستان کیلئے فرقہ ورانہ کشیدگی ،عربوں کے اثرات ودباؤ اور معاشی پابندیاں وغیرہ کے خطرات موجود ہیں اور ایران کیلئے 9/11سے پہلے تک طالبان کی حمایت پر تحفظات موجود ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان مثبت رشتے بھی موجود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.