یوم پاکستان پریڈ ،چاروں صوبوں سے آئے بچوں نے ملی نغمے پڑے

بدھ 23 مارچ 2016 13:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) یوم پاکستان کی پریڈ میں چاروں صوبوں سے آئے بچوں نے مخصوص صوبائی ملبوسات زیب تن کر رکھے تھے اور انہوں نے سلامی کے چبوترے کے سامنے کھڑے ہو کر ملی نغمے پڑے ۔

(جاری ہے)

تقریب میں پنجاب،بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے کے بچووں نے شرکت کی بچوں نے اپنے اپنے صوبے کے روائیتی لباس زیب تن کر رکھے تھے ۔ بچوں نے اجتماعی طور پر پریڈ کے اختتام پر ملی نغمے پڑے ۔

متعلقہ عنوان :