پاکستان بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کیلئے کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی ہائی کمشنر
بدھ 23 مارچ 2016 13:39
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارت میں مقیم پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کیساتھ تعلقات کیلے ہمیشہ کوشش کی ہے اور مستقبل میں بھی بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کیلئے کاوشیں جاری رکھی جائیں گی۔
(جاری ہے)
پاکستانی قونصل خانے دہلی میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حریت رہنما ہمارے استقبالیے میں برسوں سے آرہے ہیں۔
اس کے علاوہ پاکستان قونصل خانے دبئی میں یوم پاکستان کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سفیر پاکستان آصف علی دورانی نے سفارت خانے میں پاکستانی پرچم لہرایا اور پاکستان قونصل خانے دبئی میں یوم پاکستان کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب کے دوران قائم مقام قونصل جنرل ثمر جاوید نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.