یوم پاکستان،45 سے زائد دینی مدارس بند رہے

بدھ 23 مارچ 2016 13:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 23 مارچ کو ضلعی انتظامات کے مطابق45 سے زائد دینی مدارس بند رہے جو آج جمعرات تک بند رہیں گے ،انتظامیہ کے مطابق سیکٹر جی سکس،جی سیون ،آئی ایٹ ،آئی نائن ،ایچ ایٹ اور ایچ نائن کے علاوہ مری روڈ اور مارگلہ ٹاؤن میں مدارس بند کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :