مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب …پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے

بدھ 23 مارچ 2016 12:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2016ء) یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمان خصوصی کے فرائض بیس کمانڈر ائیر بیس لاہور ائیر کموڈور سلمان محبوب نے انجام دیئے۔