اپنے 4 ماہ کے بیٹے کو گاڑی میںچھوڑنے والے شخص پر فرد جُرم عائد
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 مارچ 2016 12:13
ٹیکساس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مارچ 2016ء): گذشتہ موسم سرما میں جنوبی ٹیکساس میں مقیم ایک شخص نے اپنے 4 ماہ کے بیٹے کو بند گاڑی میں قریباً 40 منٹ کے لیے رکھا جس کے بعد بچہ جانبر نہ ہو سکا۔ مذکورہ کیس میں عدالت نے بچے کے والد 22 سالہ ایلکس پر مجرمانہ غفلت برتنے اور بچے کے قتل کی فرد جُرم عائد کر دی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص اپنے 4 ماہ کے بیٹے اور کم سن بیٹی کے ہمراہ گاڑی چلاتے ہوئے گھر پہنچا لیکن ان کو گاڑی سے لیے بغیر گھر میں داخل ہو گیا۔
جس کے بعد 22 سالہ شخص کا 4 ماہ کا بیٹا گاڑی کی گرمی اور حبس برداشت نہ کوتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ ایلکس کی 16 ماہ کی بیٹی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد کے بعد رشتہ داروں کی تحویل میں دیا گیا۔ ایلکس کو پیر کے روز گرفتار کیا گیا تاہم جیل حکام کے مطابق تاحال ایلکس کی جانب سے کسی وکیل یا اٹارنی کے پیش ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.