خیبر پختو نخو امیں جاری بدامنی، بھتہ خوری اوردہشت گردی کے واقعا ت
ایوان سے حکومتی ممبران اور وزراء کی اکثریت کی غیر حاضری پر حزب اختلاف نے حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ صوبے میں امن وامان کی مخدوش صورتحال کے باجود حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہی
منگل 22 مارچ 2016 21:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 مارچ۔2016ء)خیبر پختو نخو امیں جاری بدامنی، بھتہ خوری اوردہشت گردی کے واقعا ت کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین حکومت پر برس پڑے ۔حزب اختلاف نے حکومتی اراکین اسمبلی اور وزراء کی عدم موجودگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا، خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مہر تاج روغانی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں امن و امان پر بحث کے دوران ایوان سے حکومتی ممبران اور وزراء کی اکثریت کی غیر حاضری پر حزب اختلاف نے حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ صوبے میں امن وامان کی مخدوش صورتحال کے باجود حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہی۔ حکومتی ممبران کی غیر موجودگی کی وضاحت پیش کرنے کی بجائے وزیر اعلی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات مشتاق غنی نے اپنی تقریر میں وفاق کو مورد الزام ٹہرایا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.